اردو

urdu

ETV Bharat / state

گنے کی بقایا رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج - چوبیس گھنٹے بجلی کی سپلائی کی جائے

بجنور کے کسانوں نے کلکٹریٹ کے پاس احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔

کسانوں کا گنے کی بقایا رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج
کسانوں کا گنے کی بقایا رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

By

Published : Feb 20, 2020, 6:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے کلکٹریٹ میں بھارتیہ کسان یونین کے بینر تلے کسانوں نے شوگرمل سے گنے کی بقایہ ادائیگی کو لے کر کے احتجاج کر ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔

کسانوں کا گنے کی بقایا رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

تمام کسان کلکٹریٹ میں موجود تھے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت کسانوں کی بقایا گنے کی ادائیگی 14 دن میں کریں ساتھ ہی شوگر میلوں اور کام کے مرکز پر گنے کی ہورہی گھٹ تولی پر جلد سے جلد لگام لگایا جائے، 60 سال کی عمر کے کسانوں و مزدوروں کو حکومت دس ہزار مہانہ پینشن بھی دی جائے چوبیس گھنٹے بجلی کی سپلائی کی جائے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details