اس دوران مرادآباد کے مشہور شاعر کشش وارثی نے راحت اندوری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'راحت اندوری ان کے سب سے پسندیدہ شاعر تھے انہوں نے کبھی اپنی شاعری کو پیشہ نہیں بنایا، راحت اندوری نے جگر مرادادآبای کے منچ پر کئی مشاعرے پڑھے ہیں۔
'شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے' - The famous poet Kashish Warsi
عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا آج شام تقریبا 4 بجے انتقال ہوگیا جس سے بھارت کے ہر چھوٹے بڑے شاعروں میں غم ہے ۔
'شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے'
شاعر کشش وارثی نے کہا کہ آج مجھے شاعر جگر مرادآبادی کا ایک شعر یاد آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے شعر مہں کہا تھا کہ 'جان کر منجملہ و خاصان مہ خانہ مجھے۔ مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے'۔