لکھنؤ لوک سبھا نشست سے کانگریس پارٹی کے امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم نے آج ملک کے مشہور و مقبول شاعر منور رانا سے ان کے مکان پر ملاقات کی عام انتخابات میں ان سے تائید کی اپیل کی۔
پرمود کرشنم نے منور رانا سے حمایت کی اپیل کی - Lakhnow seat
لکھنؤ لوک سبھا نشست سے کانگریس پارٹی کے امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم نے آج ملک کے مشہور و مقبول شاعر منور رانا سے ان کے مکان پر ملاقات کی عام انتخابات میں ان سے تائید کی اپیل کی۔
munawar rana
منور رانا نے شری کلکی پیٹھ کے آچاریہ پرمود کرشنم کو اپنی بھر پور تائید کا تیقن دلایا
واضح رہے کہ لکھنؤ لوک سبھا نشست سے ملک کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بی جے پی کے امیدوار ہیں اور عظیم اتحاد سے شترو گھن سنہا کی اہلیہ پونم سینہا امیدوار ہیں اور کانگریس پارٹی نے آچاریہ پرمود کرشنم کو میدان میں اتارا ہے۔