اے ایم یو: طلباء یونین کے سابق صدر پر مقدمہ درج - فیض الحسن پر متنازعہ بیان دینے کو لے کر پولیس لائن تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء یونین کے سابق صدر فیض الحسن پر متنازع بیان دینے کے معاملے میں پولیس لائن تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی۔
علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے سابق صدر پر مقدمہ درج
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:01 AM IST