اردو

urdu

ETV Bharat / state

فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے خاتون ہلاک - اسٹیشن ہاؤس آفیسر

اتر پردیش کے نواحی ضلع شاملی میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک خاتون مزدور ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے خاتون ہلاک
فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے خاتون ہلاک

By

Published : Feb 29, 2020, 11:08 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:50 PM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز کندھلا کے گاؤں حمراج پور میں پیش آیا۔

اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کرمویر سنگھ کے مطابق ، شرمیلا نامی خاتون ٹائر پگھلنے والی فیکٹری میں دھماکے میں ہلاک ہوگئی جبکہ سنگیتا اور منظور نامی شخص زخمی ہوگئے۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details