کانپور: لندن کے ایک ادارہ ہارورڈ نے کچھ عرصہ قبل کانپور شہر کے شیوکٹرا کے رہائشی 11 سالہ طالب علم یشوردھن سنگھ کو کم ینگسٹ مورخ کا ایوارڈ دیا تھا۔ جس کے بعد بھارتی محکمہ ڈاک نے یشوردھن کے نام ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا ہے۔ اسی دوران 26 مارچ 2022 کو ناسا نے اپنا خلائی جہاز چاند پر بھیجا، اس مشن میں کانپور کے یشوردھن کا بھی نام شامل ہے۔ ای ٹی وی بھارت نے اس طالب علم سے خصوصی بات Young Historian Yashvardhan Singh کی۔
اس دوران یش نے بتایا کہ بین الاقوامی تعلقات میں ان کی اچھی گرفت ہے اور وہ سول سروسز کی تیاری کرنے والے طلباء کو آن لائن پڑھاتے ہیں۔