اس دوران کلب کے تمام ممبران نے اپنے کام اور سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلات بیان کیں۔ اس انٹر پرینیور کلب سے تمام تاجروں کے درمیان دوستانہ ماحول کی راہ بھی ہموار ہوگی اور وہ ایک دوسرے سے براہ راست بات چیت اور اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں گے۔
تاجر برادری نے بزنس انٹر پرینیور کلب لانچ کیا - تاجروں کے مابین پیشہ ورانہ اور دوستانہ تعلقات ضروری ہیں
نودرشتی گروپ کی کمپنیوں نے بزنس انٹرپرینیور کلب لانچ کیا ہے۔ اس بزنس انٹرپرینیور کلب میں اب تک پورے بھارت سے تین سے زیادہ کیٹیگریز (پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ) میں 21 سے زائد ممبران ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر راکیش آریہ، نورتن اگروال، محترمہ ندا احمد و دیگر مہمانان موجود تھے۔
تاجر برادری نے بزنس انٹر پرینیور کلب لانچ کیا
مزید پڑھیں:زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.09 ارب ڈالر کی کمی
مسز نیتو سنگھل اور سنجے سنگھل نے کہا کہ 'ان کا مقصد کلب کاروباریوں کے مابین پیشہ ورانہ اور دوستانہ تعلقات قائم کرنا ہے'۔