اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے گاؤں سعد پور میں واقع قبرستان کو غیرقانونی قبضہ Encroachment on Graveyard in Muzaffarnagarسے آزاد کرانے کے حوالے سے گاؤں کے ایک وفد نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔ اور قبرستان کی اراضی کو لینڈ مافیاؤں سے آزاد کرانے کا مطالبہ کیا۔
اس دوران وفد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سعد پور میں واقع قبرستان پر لینڈ مافیاؤں کی جانب سے لگاتار قبضہ کیا ہے، جس کے دستاویزات بھی موجود ہیں اور وہاں پر قبریں بھی ہے۔
Encroachment on Graveyard in Muzaffarnagar: سعد پور قبرستان کو غیرقانونی قبضہ سے آزاد کرانے کا مطالبہ - Muzaffarnagar news
مظفرنگر کے سعد پور قبرستان کو غیرقانونی قبضہ Illegal Occupation Of Cemetery Land سے آزاد کرانے کے حوالے سے گاؤں کے ایک وفد نے آج ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور قبرستان کی اراضی کو لینڈ مافیاؤں سے آزاد کرانے کا مطالبہ کیا۔
سعد پور قبرستان کو غیرقانونی قبضہ سے آزاد کرانے کا مطالبہ
انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے کئی مرتبہ گاؤں کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم دیا ہے لیکن اب تک کوئی حل نہیں نکلا، ہم ایک بار پھر انہیں مطالبات کو لے کر ضلع مجسٹریٹ کے پاس آئے ہیں۔ تاکہ ہمارے مطالبات پر غور کرتے ہوئے قبرستان سے غیر قانونی قبضہ Illegal Occupation Of Cemetery Land ہٹایا جائے۔