انتخابی عرضی خارج کرتے ہوئے جج منوج کمار گپتا نے جمعہ کو کہا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں وارانسی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے عرضی گزار تیج بہادر یادوکو انتخابی عرضی داخل کرکے وزیراعظم کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق نہیں ہے۔
جج نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں وارانسی پارلیمانی سیٹ سے ووٹر یا امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے عرضی گزار تیج بہادر یادو کو انتخابی عرضی داخل کرکے ان کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا حق نہیں ہے۔
مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج - جج منوج کمار گپتا نے جمعہ کو کہا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات
الہ آباد ہائی کورٹ نے و زیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابی عرضی کو خارج کردیا ہے۔
مودی کے خلاف انتخابی عرضی خارج
اس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے دباو میں آکر ان کی نامزدگی خارج کی جبکہ عرضی مسترد کرنے کی وجہ عرضی گزار کا وارانسی کا ووٹر نہ ہونا بتایا گیا ہے۔