اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا - الیکشن کمیشن آف انڈیا

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں جائزہ کمیٹی نے بتایا کہ الیکشن سے متعلق انتظامات کا اطمینان بخش جائزہ لیا گیا۔

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا

By

Published : Oct 2, 2019, 7:07 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:10 PM IST


ریاست اتر پردیش میں مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کا جائزہ لینے کے لیے متعدد افسران نے دورہ کیا۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے مقرر جائزہ کمیٹی نے سب سے پہلے ضلع کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ای وی ایم مراکز پہنچے جہاں انہوں نے مراکز کے حفاظتی انتظامات کا تمام پہلو سے جائزہ لیا۔

اعلی افسران کی ٹیم نے ای وی ایم مراکز کا جائزہ لیا

اس موقع پر ایڈشنل الیکشن آفیسر اور ڈپٹی الیکشن آفیسر سمیت تمام سکٹرز کے مجسٹریٹ موجود رہے۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں جائزہ کمیٹی نے بتایا کہ الیکشن سے متعلق انتظامات کا اطمینان بخش جائزہ لیا گیا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 10:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details