اردو

urdu

ETV Bharat / state

بس۔ ٹینکر کے مابین تصادم ، آٹھ افراد ہلاک - up news

آگرہ شاہراہ پر سواری لے کر جارہی بس نے کہرے کی وجہ سے سامنے سے آرہی ٹینکرمیں زور دار ٹکر ماردی، تصادم اتنا بھیانک تھا کہ موقع پر آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی۔

بس، ٹینکر کے مابین تصادم میں آٹھ کی موت
بس، ٹینکر کے مابین تصادم میں آٹھ کی موت

By

Published : Dec 16, 2020, 4:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد آگرا شاہراہ پر بس اور ٹینکر کے مابین ہوئے تصادم میں آٹھ فراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 25 شدید زخمی ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق مرادآباد ۔ آگرہ شاہراہ پر سواری لے کر جارہی بس کہرے کی وجہ سے سامنے سے آرہی ٹینکر نے ٹکر ماردی، جس سے بس میں سوار آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر 25 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

مقامی لوگوں کی اطلاع پر جائے وقوع پر پہنچے ایس پی چکریش مشرا نے آگے کی کاروائی شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details