اردو

urdu

ETV Bharat / state

عشق ان کو عطا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ - شہباز خان

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں قومی اتحاد ملت کی جانب سے عید ملن کے پروگرام میں متعدد شخصیات کی شرکت نے لوگوں کو محظوظ کیا۔

عشق ان کو اتا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

By

Published : Jun 12, 2019, 2:41 AM IST

یہ تقریب ہوٹل اودھ کلارک میں منعقد ہوئی، جس میں معروف اداکار رضا مراد ، ٹی وی اداکار شہباز خان، آچاریہ پرمود کرشنم اور شبینہ ادیب جیسی شاعرہ نے شرکت کی۔

قومی اتحاد ملت کے صدر جناب حاجی سراج مہدی عید ملن تقریب گزشتہ 12 برسوں سے مسلسل کرتے آرہے ہیں، جس میں گنگا جمنی تہذیب کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔

عشق ان کو اتا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رضا مراد، آچاریہ پرمود کرشنم اور شبینہ ادیب نے اپنے اشعار سے سامعین کو محظوظ کیا۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ 'عشق ان کو عطا نہیں ہوتا، جن کے دل میں خدا نہیں ہوتا'

حاجی سراج مہدی نے کہا اس طرح عید ملن تقریب کے ذریعے سماج میں بھائی چارگی میں اضافہ کا باعث ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details