شاہجمال عیدگاہ میں عیدالاضحی کی نماز کل صبح سات بجے ادا کی جائے گی۔
علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات - undefined
ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ میں انتظامیہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر شاہجمال عید گاہ میں بہتر انتظامات کئے گئے ہیں۔
![علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4106164-thumbnail-3x2-ali.jpg)
علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات
علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے سبھی عیدگاہوں اور مساجد میں جہاں عید کی نماز ادا کی جاتی ہے صاف صفائی اور سیکوریٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:30 PM IST
TAGGED:
eid arrangements in aligarh