اردو

urdu

ETV Bharat / state

Communal Harmony in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں قومی ترانا کے ذریعے بھائی چارہ بانٹنے کی کوشش - efforts to share brotherhood through national anthem in muzaffarnagar

مظفرنگر کے مرکزی چوراہوں پر 15 اگست کے پیش نظر حب الوطنی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اسکولی طلباء سے لیکر سماجی تنظیموں کے کارکنان مشترکہ طور پر ہاتھوں میں ترنگا لے کر قومی ترانہ گاتے نظر آرہے ہیں۔ Efforts to share brotherhood through national anthem in Muzaffarnagar

مظفرنگر میں قومی ترانا کے ذریعے بھائی چارہ بانٹنے کی کوشش
مظفرنگر میں قومی ترانا کے ذریعے بھائی چارہ بانٹنے کی کوشش

By

Published : Aug 2, 2022, 6:47 PM IST

مظفر نگر:اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے دیگر مرکزی چوراہوں پر 15 اگست کے پیش نظر حب الوطنی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اسکولی طلباء سے لیکر سماجی تنظیموں کے کارکنان مشترکہ طور پر ہاتھوں میں ترنگا لے کر قومی ترانہ گاتے نظر آرہے ہیں۔ Efforts to share brotherhood through national anthem in Muzaffarnagar

ویڈیو

اسی حوالے سے پیر کے روز مظفر نگر کے مرکزی چوراہے اہلیہ بائی چوک پر کچھ سماجی تنظیموں کے کارکنان اور طلبا نے مشترکہ طور پر ہاتھوں میں ترنگا اور قومی ترانہ گاکر ہندو، مسلم اتحاد اور بھائی چارے کی مثال قائم کی۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں شہر کے معروف سماجی کارکن منیش چودہدری نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال سے وہ شہر کے تمام بڑے چوراہوں پر قومی ترانہ گا کر لوگوں کو ملک میں آپسی بھائی چارے کے لیے آگاہ کررہے ہیں اور اس کے لیے انہیں سماج کے تمام طبقات کا بھرپور تعاون بھی مل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details