نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں کورونا وبا اور دیگر امراض کی روک تھام کی غرض سے ڈسٹرک مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی قیادت میں تمام اضلاع میں صفائی مہم چلائی جارہی ہے۔
کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات - District Magistrate Sahas L.Y.
نوئیڈا میں کورونا وبا اور دیگر امراض کی روک تھام کی غرض سے ڈسٹرک مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی قیادت میں تمام اضلاع میں صفائی مہم چلائی جارہی ہے۔
کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات
اس مہم کے تحت اترپردیش حکومت کی ہدایت پر 11 اور 13 جولائی کو خصوصی صفائی مہم اور اسپرے پروگرام منعقد کیا جائے گا تاکہ ضلع کے تمام باشندوں کو کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچایا جاسکے۔
اس دوران دنکور نگر پنچایت میں اعلی افسران کے ذریعے بڑے پیمانے پر خصوصی صفائی مہم بھی چلائی جا رہی ہے جس کا آج صدر تحصیلدار آلوک پرتاپ سنگھ نے موقع پر پہنچ جائزہ لیا ۔