اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای رکشا ڈرائیور نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی - ملزم کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے فیروز آباد کے شکوہ آباد علاقے میں ای رکشا ڈرائیور کی جانب سے خاتون کی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے میں آیا ہے ۔

ای رکشا ڈرائیور نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی
ای رکشا ڈرائیور نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی

By

Published : Jan 19, 2020, 11:53 AM IST

پولیس ذرائع نے یہ معلومات دی ۔ انہوں نے بتایا کہ شکوہ آباد علاقے میں ایک 32 سالہ خاتون ہفتہ کی شب شادی کی تقریب میں کھانا بنانے کے لیے گئی تھی ۔

خاتون کا الزام ہے کہ شادی کے بعد وہ دیر رات ای رکشا میں بیٹھ کر اپنے گھر آ رہی تھی ۔ اسی دوران رکشا ڈرائیور 35 سالہ رامو کٹھیریا نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کی تحریری شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے خاتون کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details