کہتے ہیں کہ بارہ برس بعد تو کوڑے کے دن بھی بدل جاتے ہیں۔ لیکن بریلی میں ایک بستی ایسی ہے، جس کی قسمت میں چالیس برس کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ یہاں گزشتہ چالیس برسوں سے پورے شہر کا کوڑا ڈالا جاتا ہے۔ اس کوڑے کے انبار کی وجہ سے یہاں امراض کا بھی انبار ہے۔ مقامی باشندوں کی زندگی بدترین خانہ بدوشوں کی مانند ہے۔ افسران کے پاس سرکاری جواب ہے تو لیڈران کے پاس وعدے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ Dump Yard is The Biggest Issues in Barley Baqarganj Area
Dump Yard is the Biggest Issues: بریلی میں باقر گنج کے باشندوں کی زندگی خانہ بدوشوں سے بھی بدترین؟
بریلی شہر سے محض پانچ کلو میٹر دوری پر واقع مسلم اکثریتی علاقہ باقرگنج گزشتہ چالیس برسوں سے ڈمپنگ یارڈ بنا ہوا ہے۔ کوڑے کے انبار کی وجہ سے یہاں امراض کا بھی انبار ہے۔ مقامی باشندوں کی زندگی بدترین خانہ بدوشوں کی مانند ہے۔ افسران کے پاس سرکاری جواب ہے تو لیڈران کے پاس وعدے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ Dump Yard is The Biggest Issues in Barley Baqarganj Area
بریلی: باقرگنج کے باشندوں زندگی خانہ بدشوں سے بھی بدترین؟
مقامی لوگوں کو امید ہے کہ اسمبلی انتخابات کے بعد یہاں کوڑے کا مسئلہ حل ہو گا۔
مزید پڑھیں:
Last Updated : Feb 12, 2022, 8:22 PM IST