اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت - بارہ بنکی تازہ ترین خبریں

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سماجوادی مفکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی برسی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت

By

Published : Oct 12, 2019, 5:09 PM IST


اس پروگرام میں متعدد افراد نے خون کا عطیہ دیکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا.

قابل غور ہے کہ کریمنولاجسٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے ہر برس ڈاکٹر لوہیا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خون کا دیا جاتا ہے.

ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو خراج عقیدت

اس برس بھی تنظیم سے جڑے تمام اراکین نے خون کا عطیہ دیا اور لوگوں سے خون کا عطیہ دینے کرنے کی اپیل کی.

تنظیم سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو سچی خراج عقیدت پیش کرنے کا اس سے مناسب طریقہ اور کوئی نہیں ہو سکتا. کیوں کہ عطیہ کیا گیا خون کسی شخص کی جان بچا سکتا ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details