اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈونلڈ ٹرمپ کے آگرہ دورے کی تیاریاں مکمل - تاج محل مختلف انداز میں نظر آئے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تاج محل مختلف انداز میں نظر آئے گا۔ تاج محل کے تمام کام ایس آئی کے ذریعے کیے جا رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے آگرہ دورے کی تیاریاں مکمل
ڈونلڈ ٹرمپ کے آگرہ دورے کی تیاریاں مکمل

By

Published : Feb 23, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:45 AM IST

ڈونلڈ ٹرمپ کے تاج دورے پر کوئی رکاوٹیں نہیں آئے اور یادگار دورہ رہے۔ اس کے ساتھ ہی اے ایس آئی مختلف جگہوں پر لگت بیریکیڈنگ ہٹا رہے ہیں۔

رایل گیٹ سے، ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کو تاج محل خوبصورت نظر آئے گا۔ کیونکہ اے اس آئی نے ویڈیو پلیٹ فارم سے عارضی طور پر بیریکیڈنگ کو ہٹا کر وہاں گملے لگا دیے ہیں۔

جن کے پھولوں سے تاج محل کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے آگرہ دورے کی تیاریاں مکمل

اے ایس آئی سپرنٹنڈنٹ آثار قدیمہ وسنت کمار سورنکار نے بتایا کہ تاج محل میں رایل گیٹ کے بعد ویڈیو پلیٹ فارم (ریڈ اسٹون) پر ریلنگ لگی تھی۔ اب یہ ریلنگ ہٹا دی گئی ہے۔ اس سے تاج محل مزید خوبصورت دکھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واٹر کینال کے راستے ویڈیو پلیٹ فارم سے مرکزی ٹینک پہنچیں گے۔

چمیلی فرش کے خراب پتھر بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ مرکزی مقبرے کے دروازے سے ممتاز اور شاہ جہاں مقبرہ والے چیمبر میں داخل ہوں گے۔ شہنشاہ شاہ جہاں اور ممتاز کی قبر دیکھنے کے بعد، وہ اس راستے سے واپس آئیں گے۔

مہمان کھانے کے تین میں سے دو نے گنبد کے پنکل ٹوٹ گئے تھے۔ تامبے کے بنے پنکل کو صحیح کرکے دوبارہ سے اے ایس آئی ذریعے لگوایا جا رہا ہے۔

ٹرمپ کے دورے پر اے ایس آئی نے تاج محل کو صاف ستھرا بنا دیا ہے۔ تمام جگہوں پر گملے رکھے ہوئے ہیں۔جس سے تاج محل کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details