ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور تھانہ کے نجیب آباد کے گاؤں کی رہنے والی ایک 45 سالہ جے مالا نامی خاتون کا پیٹ میں رسولی کے آپریشن کے لیے سنسار ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
بجنور: خاتون کی موت، ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام - پیٹ میں رسولی
بجنور میں ایک نجی نرسنگ ہوم کے ڈاکٹر پر خاتون کے اہلخانہ نے علاج کے دوران لاپروائی کا الزام عائد کیا ہے۔
بجنور: خاتون کی موت، ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام
جے مالا کے بھائی نے ڈاکٹر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے دوران ڈاکٹر کی لاپروائی کی وجہ سے اس کی بہن کا انتقال ہوا ہے۔
حالانکہ ہسپتال میں کچھ دیر کنبہ والوں نے اپنا غصہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور میڈیا ہم غریب کا ساتھ دے تو ہمیں انصاف مل سکتا ہے-