اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ ریگنگ کا واقعہ - سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ ریگنگ کا واقعہ نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے سیفئی میں میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے والے طلباء کی ریگنگ کا ویڈیو ای ٹی وی بھارت نے اپنے کیمرے میں قید کیا ہے۔

سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ ریگنگ کا واقعہ

By

Published : Aug 23, 2019, 3:19 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:12 AM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جے بی سنگھ نے معاملے کی تفتیش کی۔ تفتیش میں سیفئی میڈیکل کالج کے ریگنگ کا صحیح معاملہ ملا ہے۔

۔ڈی ایم نے ریگنگ کیس میں تفتیش کی اس کے چند نکات۔

سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ ریگنگ کا واقعہ
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کیس کی تحقیقات دو سطحوں سے کی تھی۔سی ڈی ایم اور سی او سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کے شکیہ ہاسٹل میں تفتیش کے لئے پہنچے۔
سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ ریگنگ کا واقعہ
اس دوران ان دونوں نے ریگنگ سے پریشان ہوکر کالج کے جونیئر طلباء سے اجتماعی طور پر بات چیت کی۔انتظامیہ نے بدھ اور جمعرات کو دن بھر جونیئر طلباء سے بات چیت کی۔میڈیکل یونیورسٹی کے جونیئر طلباء سے گفتگو کے بعد اٹاوہ کی ضلع انتظامیہ نے اس بات کو قبول کیا ہےکہ ای ٹی وی کے ذریعہ نشر کی جانے والی اس ویڈیو کی ویڈیو صحیح تھی۔ ڈی ایم جے بی سنگھ نے ای ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیفئی میڈیکل یونیورسٹی میں جونیئر طلباء کے ساتھ جھگڑا کرنے کے اس معاملے میں بھی یونیورسٹی انتظامیہ نے انتہائی لاپرواہی کی ہے۔ ساتھ ہی اس واقعہ کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔ تفتیش کے لئے آئے ایس ڈی ایم صدر اور سی او سیفئی نے ریگنگ کے متاثرین تمام طلبا کو اضلاع کے انتظامی اور پولیس افسران کے موبائل نمبر دیے گئے ہیں۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details