اردو

urdu

ETV Bharat / state

بریلی میں ڈی ایم نے پورٹل کا افتتاح کیا - پورٹل

بریلی میں قومی شہری روزگار مشن کے تحت مہارت کی تربیت اور ملازمت کے ذریعہ ضلع مجسٹریٹ نتیش کمار نے ڈویلپمنٹ آفیسر نتیش کمار نے روزگار کے تحت تربیتی مرکز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔

بریلی میں ڈی ایم نے پورٹل کا افتتاح کیا
بریلی میں ڈی ایم نے پورٹل کا افتتاح کیا

By

Published : Jun 25, 2020, 4:30 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں شروع ہوئے اس پورٹل کے ذریعہ اگر آپ کام کی تلاش کررہے ہیں اور آپ کے پاس الیکٹریشن، بیوٹیشن، ڈرائیور، پلمبر، بڑھئی، میسن، لیبر، فزیوتھیراپسٹ، کُک، میکینکل جیسا ہنر ہے، تو ایسے محنت کش لوگ اپنا رجسٹریشن شہری روزگار مشن میں کراسکتے ہیں۔

بریلی میں ڈی ایم نے پورٹل کا افتتاح کیا
اگر آپ کام کی تلاش کررہے ہیں اور آپ کے پاس الیکٹریشن، بیوٹیشن، ڈرائیور، پلمبر، بڑھئی، میسن، لیبر، فزیوتھیراپسٹ، کُک، میکینکل جیسا ہنر ہے، تو ایسے محنت کش لوگ اپنا رجسٹریشن شہری روزگار مشن میں کراسکتے ہیں

سروس طبقہ جیسے ڈرائیور، پلمبر، الیکٹریشن، کمپوٹر آپریٹر، گارڈ، ٹرینڈ نرسنگ سٹاف، فیجیوتھیرپسٹ، پینٹر، مالی، معمار، مزدور، لوہار، کارپینٹر، خانسامہ، صفائی اہلکار، انٹیریئر ڈیکوریٹر، آرکیٹیکٹ، ٹیوٹر، بیوٹیشین کی ضرورت آپ کا ٹی وی، فریز، پانی کا آر او، اے سی، کار اے سی، کمپوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل یا نل خراب ہیں، تو کسی بھی طرح کی سروس کے لیے آپ حکومت کے زیر انتظام چلنے والے شہری روزگار سینٹر پر رابطہ کریں اور قابلِ اعتماد خدمات حاصل کریں۔

بریلی میں ڈی ایم نے پورٹل کا افتتاح کیا

صرف محنت کش اور مزدوروں کو ہی لازمی طور پر رجسٹریشن کی نگرانی میں کیا جارہا ہے۔

صرف محنت کش اور مزدوروں کو ہی لازمی طور پر رجسٹریشن کی نگرانی میں کیا جارہا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details