کانپور:اترپردیش کے کانپور کے چمپن گنج علاقے میں جائیداد تنازع کو لے کر بیٹوں نے اپنے مامو پر ماں کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ نے خاتون کی لاش کو قبر سے نکال کر دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی ہدایت دی ہے۔District Magistrate Order To Open Gravyard After Son Doubt Her Mother Was Murder In Kanpur
District Magistrate بیٹوں نے مامو پر ماں کو قتل کرنے کا لگایا الزام - کانپور کے چمپن گنج علاقے
کانپور کے چمپن گنج علاقے میں جائیداد تنازع کو لے کر بیٹوں نے اپنے مامو پر ماں کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ شکایت موصول ہونے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے خاتون کی لاش کو قبر سے نکال کر دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی ہدایت دی ہے۔ District Magistrate
بیٹوں کا ماموں پرماں کو قتل کرنے کا الزام
یہ بھی پڑھیں:Conversion In Meerut میرٹھ میں 400 افراد کے تبدیل مذہب کے الزام میں 3خواتین سمیت 8 گرفتار
ضلع مجسٹریٹ نے پورے معاملے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے مقتولہ کی لاش کو قبر سے نکال کر دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر قمرجہاں کی موت قتل کی وجہ سے ہوئی ہے تو ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔District Magistrate Order To Open Gravyard After Son Doubt Her Mother Was Murder In Kanpur