ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں ڈی ایم کے مثبت ہونے کے بعد اُنہوں نے احتیاط کے طور پر اپنا اینٹی جن ٹیسٹ کرایا اور اُس کی جلد ہی رپورٹ بھی آگئی۔
بریلی کے ضلع مجسٹریٹ کو بھی کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ آج صبح ان کی طبیعت ناساز تھی اس رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نتیش کمار کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔
کووڈ-19 اور ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں اپنے ماتحت افسران کے ساتھ میٹنگ کرنے والے ضلع مجسٹریٹ نتیش کمار بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں اور وہ اینٹی جن ٹیسٹنگ میں مثبت پائے گئے ہیں۔
شہر بریلی میں ڈی ایم کے مثبت ہونے کے بعد اُنہوں نے احتیاط کے طور پر اپنا اینٹی جن ٹیسٹ کرایا اور اُس کی جلد ہی رپورٹ بھی آگئی خیال رہے کہ ڈی ایم اپنی رہائش گاہ پر آئی سولیٹیڈ ہیں۔ ڈی ایم نے گذشتہ دنوں رابطے میں آنے والے ماتحت افسران سے کورونا جانچ کروانے کی اپیل کی ہے۔ فی الحال انچارج ڈی ایم کی حیثیت سے سی ڈی اپنی ذمہ داری ادا کرئیں گے۔
ڈی ایم تین سو بستروں پر مشتمل ہسپتال میں کورونا کے سنگین مریضوں کا علاج شروع کرانے کے لیے مستقل طور پر دورہ کر رہے تھے، اور انلاک-4 میں عوامی عدالت میں تمام لوگوں کی فریاد اور اُن کے مسائل بھی سن رہے تھے۔
ضلع مجسٹریٹ نتیش کمار بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں اور وہ اینٹی جن ٹیسٹنگ میں مثبت پائے گئے ہیں اس کے علاوہ سینٹرل جیل اور ڈسٹرکٹ جیل میں بھی متاثرہ مریضوں کی حالت کا جائزہ لینے بھی پہنچ رہے تھے۔
جمعہ کی رات کو ڈی ایم کو کوونا وائرس کے انفیکشن کے علامات محسوس ہوئی، صبح ڈی ایم کی رہائش گاہ پر میڈیکل ٹیم پہنچی اور اینٹی جن ٹیسٹ کیا، جس میں ڈی ایم کو کورونا مثبت پایا گیا۔
ڈی ایم اپنی رہائش گاہ پر آئی سولیٹیڈ ہیں۔ ڈی ایم نے گذشتہ دنوں رابطے میں آنے والے ماتحت افسران سے کورونا جانچ کروانے کی اپیل کی ہے اس کے بعد لیب سے جانچ کے لیے ڈی ایم کا سیمپل لیکر آئی وی آر آئی بھیجا گیا ہے اور ڈی ایم کی رہائش گاہ اور کلیکٹریٹ کو سینیٹائز کیا گیا ہے۔
کئی افسران بھی آئی سولیٹیڈ ہو گئے ہیں، یہ سبھی دو دن بعد کورونا کی جانچ کرائیں گے۔
سمارٹ سٹی کے آئی سی سی سی کے پرجن ٹیشن اور ٹینڈر پروگرام میں موجود تھے۔ کئی محکموں کے افسران بھی اُن کے ساتھ موجود تھے سمارٹ سٹی کے آئی سی سی سی کے پرجن ٹیشن اور ٹینڈر پروگرام میں موجود تھے۔ کئی محکموں کے افسران بھی اُن کے ساتھ موجود تھے۔
ٹینڈر عمل کے دوران بھی ڈی ایم کئی گھنٹے تک کمشنری میں افسران سے گفتگو کرتے رہے، ڈی ایم نتیش کمار کئی روز سے کلکٹریٹ کے کووڈ کنٹرول اور کمانڈ سینٹر کا مستقل دورہ کر رہے تھے۔ وہ روزانہ کنٹرول سینٹر میں مریضوں کی آراء اور باقی رپورٹنگ چیک کرتے تھے۔
ٹینڈر عمل کے دوران بھی ڈی ایم کئی گھنٹے تک کمشنری میں افسران سے گفتگو کرتے رہے، ڈی ایم نتیش کمار کئی روز سے کلکٹریٹ کے کووڈ کنٹرول اور کمانڈ سینٹر کا مستقل دورہ کر رہے تھے واضح رہے کہ اس سے پہلے کنٹرول روم کے پانچ اہلکار بھی کورونا مثبت آچکے ہیں۔ کلیکٹریٹ کے ریکارڈ روم کی ایک خاتون بابو گذشتہ ہفتے کورونا مثبت آئی تھی اور ریکارڈ روم تین دن کے لیے بند بھی رکھا گیا تھا۔
کلیکٹریٹ کے ریکارڈ روم کی ایک خاتون بابو گذشتہ ہفتے کورونا مثبت آئی تھی اور ریکارڈ روم تین دن کے لیے بند بھی رکھا گیا تھا حال ہی میں ڈی ایم نے ریکارڈ روم کا معائنہ کیا اور ٹائنگ اور دستاویزات کی بحالی کا جائزہ لیا۔ ان تمام مقامات پر ڈی ایم کی موجودگی کے بعد بھی ابھی تک یہ ٹریس نہیں ہو پارہا ہے کہ ڈی ایم کہاں انفیکٹیڈ ہوئے ہیں۔