صفائی و ستھرائی کے لیے ملک میں 'سوچھ بھارت ابھیان' مہم شروع کی گئی تاکہ گندگی اور غلاظت کو دور کیا جا سکے۔
وہیں ریاست اتر پردیش کے جدید شہر نوئیڈا کے وی۔ پی سیکٹر 44 میں جہاں اعلیٰ افسروں اور بعض وزراء کی رہائش گاہ ہے وہاں گندگی کا امبار لگا ہوا ہے۔
کئی برسوں سے انتظامیہ کے عہدیداروں سے شکایت کی جاتی رہی ہے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی صفائی کی گئی اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کاروائی کی گئی۔