اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: ڈی آئی جی سہارنپور نے مہا پنچایت سائٹ کا معائنہ کیا - دس لاکھ سے زائد کسانوں کے شامل ہونے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔

زرعی قوانین کے خلاف متعدد کسان تنظیموں نے آئندہ پانچ ستمبر کو مظفرنگر کے گورنمنٹ انٹر کالج میدان میں مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کے پیش نظر آج سہارنپور ڈی آئی جی نے گورنمنٹ انٹر کالج میدان کا جائزہ لیا۔

مظفر نگر: ڈی آئی جی سہارنپور نے مہا پنچایت سائٹ کا معائنہ کیا۔
مظفر نگر: ڈی آئی جی سہارنپور نے مہا پنچایت سائٹ کا معائنہ کیا۔

By

Published : Sep 3, 2021, 6:38 PM IST

مظفرنگر: مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ زرعی قوانین کے خلاف متعدد کسان تنظیموں نے آئندہ پانچ ستمبر کو مظفرنگر کے گورنمنٹ انٹر کالج میدان میں مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔ جس میں دس لاکھ سے زائد کسانوں کے شامل ہونے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس اجلاس کو پرامن طریقے سے مکمل کرانے کے لیے پولیس انتظامیہ بھی مکمل طور سے تعینات ہے۔ اس دوران آج سہارنپور ڈی آئی جی پریتی نیندر سنگھ نے اپنی پولیس نفری کے ساتھ گورنمنٹ انٹر کالج میدان کا جائزہ اور پولیس کے اعلی عہدیداروں متعدد ہدایات جاری کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details