سپریہ نے یہ بہت آسانی سے اور عام انداز میں لکھا ہے لیکن اسے پڑھنے کے لئے ایک خوردبین کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل شادی کے چھوٹے کارڈ پر پورا اتراکینڈ لھک ڈالا ہے اور کچھ دن پہلے ہی اس نے ایک پوسٹ کارڈ پر کشکیندھا کانڈ لکھ کرلمکا بک میں اپنا نام درج کرایا تھا۔
لاک ڈاؤن کے دوران وقت گزارنا مشکل؟ سوپریہ برنوال جو کہ اصل میں غازی پور سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کو مذہبی کتابوں میں بہت دلچسپی ہے۔
جب وہ چھوٹی تھی تبھی سے لکھنے کی مشق کرتی تھی اور وہ مشق کرتے کرتے اتنا چھوٹا لکھنے لگی کے آنکھوں سے پڑھنا ناممکن تھا۔
لاک ڈاؤن کے دوران وقت گزارنا مشکل؟ بچپن میں وہ پوسٹ کارڈ پر درگا چالیسا ہنومان چالیسا وندھیہ واسانی چالیسا وغیرہ لکھا کرتی تھیں۔
سپریہ برنوال بتاتی ہیں کہ اس وقت ملک پریشانیوں سے گزر رہا ہے اور ہمیں اس کورونا نامی وبا سے بچنے کے لیے گھر میں ہی رہنا ہوگا۔ اس طرح سپریہ لاک ڈاؤن کے دوارن 15 دن میں اپنی شوق کے مطابق پوسٹ کارڈ پر 21 ہزار جئے شری رام لکھا ہے۔