اردو

urdu

ETV Bharat / state

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم - ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم

آج پورے ملک میں جنماشٹمی پورے دھوم سے منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ہندو مذہب کے لوگوں نے اپنے بچوں کو بھگوان کرشن کے لباس میں ملبوس ہوکر ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم

By

Published : Aug 24, 2019, 1:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:40 AM IST

جنماشٹمی کی رونق بازاروں میں بھی دیکھی جا رہی ہے۔ بھارت میں ہندو مذہب کے لوگ اپنے بچوں کے لئے بازار سے بھگوان کرشن لباس خرید رہے ہیں اور اپنے بچوں کو پہنا کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم
خیال رہے کہ ملک بھر میں دو دنوں تک اس تہوار کو منایا جاتا ہے۔ گذشتہ شب بھگوان کرشن کی جھاکیاں نکالی گئیں سبھی نے ان جھا کیوں کا دیدار کرنے کے بعد پوجا کیا۔
ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم

جنماشٹمی کا تہوار بھگوان کرشن جی کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔

اترپردیش کے مراد آباد کے بازار بھی بھگوان کرشن کے پوشاکوں سے سجے ہوئے ہیں جہاں عقیدت مندوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:40 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details