جنت البقیع قبرستان مدینہ منورہ کی آبادی سے باہر مسجد نبوی کے مشرقی سمت میں واقع ہے۔
اترپردیش کے امروہہ ضلع میں واقع قصبہ نوگاوا سادات میں شیعہ سماجی البقیع تنظیم نے احتجاج کیا۔
جنت البقیع قبرستان مدینہ منورہ کی آبادی سے باہر مسجد نبوی کے مشرقی سمت میں واقع ہے۔
اترپردیش کے امروہہ ضلع میں واقع قصبہ نوگاوا سادات میں شیعہ سماجی البقیع تنظیم نے احتجاج کیا۔
اس تنظیم نے یہاں کے مزارات کو پھر سے بنائے جانے کا مطالبہ کیا، جسے سعودی عرب حکومت نے مسمار کر دیا تھا۔
تنظیم کے صدر علی مہندی نے کہا کہ 'سعودی حکومت نے 1925 میں جنت البقیع میں بنائے گئے روزوں کو ڈھا دیا تھا اور بھارت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے مسلمان ان روزوں کی دوبارہ تعمیر کرانا چاہتے ہیں'۔
انہوں نے کہا کہ 'اس معاملے میں بھارت کے وزیر اعظم اور یو این او کو بھی توجہ دینی چاہئے اور سعودی حکومت سے بات چیت کرنی چاہئے'