اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرآباد میں سلاٹرہاوز تعمیر کرنے کا مطالبہ - demand for slaughterhouse in Muradabad

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں قریشی برادری کے افراد نے نئے سلاٹر ہاوز کی تعمیر کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

مرآباد میں سلاٹرہاوز تعمیر کرنے کا مطالبہ

By

Published : Aug 11, 2019, 5:35 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:13 PM IST

آل انڈیا قریش ویلفیئر فاونڈیشن ضلع مرآباد یونٹ نے آج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو ایک میمورنڈم روانہ کیا جس میں نئے سلاٹر ہاوز کی تعمیر کا مطالبہ کیا گیا۔
قریش برادری کے مطابق مرادآباد میں تقریباً 20 لاکھ آبادی ہے جبکہ 55 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے اور دیڑھ فیصد قریشی برادری کے افراد میٹ کا کاروبار کرتے ہیں۔

مرآباد میں سلاٹرہاوز تعمیر کرنے کا مطالبہ
قریش ویلفیئر فاونڈیشن نے کہا بی جے پی حکومت نے غیرقانوی سلاٹر ہاوز کو بند کرکے نئے جدید سلاٹر ہاوز تعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک اس وعدہ کو پورا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے قریشی برادری کو کافی مشکلات سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:13 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details