اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہفتہ کو سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے یوم منڈل منایا۔ اس موقع پر پارٹی کے ضلع دفتر پر خاص پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ موقع پر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کے حوالے کیا گیا۔ جس میں منڈل کمیشن کی سفارشات کو نافذ کرنے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا گیا۔
اترپردیش میں اٹھی ذاتی مردم شماری کی مانگ، صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم ارسال - Demand for personal census in UP
ذاتی مردم شماری کا معاملہ اب طور پکڑتا جا رہا ہے۔ بہار میں اسے لے کر راشٹریہ جنتا دل سراپا احتجاج ہے تو اب مردم شماری کی آواز اترپردیش میں بھی اٹھنے لگی ہے۔ ضلع بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے کلکٹریٹ کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا اور یوم منڈل منایا۔
شس
یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے مشعل جلوس نکالا