اردو

urdu

ETV Bharat / state

آنگن واڑی ورکرز کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ

اترپردیش کے مرادآباد ضلع میں آنگن واڑی تعلیمی سینٹر میں بچوں کو تعلیم دے رہی ٹیچرز نے جمعے کو مرادآباد ڈی ایم دفتر گیٹ کے باہر ہاتھوں میں تختیاں لیکر احتجاج کیا۔اور ڈی ایم راکیش کمار کے ذریعہ وزیر اعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمو رنڈم دیا۔

آنگن واڑی ورکرز کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ
آنگن واڑی ورکرز کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ

By

Published : Sep 11, 2020, 4:31 PM IST

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ آنگن واڑی سینٹر میں کام کر رہی 62 برس کی ملازموں کو زبردستی نکالا جارہا ہے۔ میمورنڈم کے ذریعہ یہ مطالبہ کیا گیاکہ کام کر رہی آنگن واڑی ورکرز کو وظیفہ دیا جائے، فنڈ دیا جائے اور ان کے بعد ان کی نوکری انکے بچوں دی جائے۔

آنگن واڑی ورکرز کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ

انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں پلس پولیو کو انھوں مات دی ہے۔اور یوگی جی آنگن واڑی ورکرز کے پیٹ پر مار رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گئوکشی کے الزام میں این ایس اے کے تحت کارروائی کی تفصیلات

ABOUT THE AUTHOR

...view details