اردو

urdu

ETV Bharat / state

ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ - مانگ شیو سینا کے کارکن

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے تھانا بلاری علاقے میں اونیت کشیپے کا قتل ہوا تھا۔

ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ
ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ

By

Published : Jun 24, 2020, 10:42 PM IST

قتل کے الزام میں تقریباً چھ لوگوں کے خلاف دو جون کو تھانہ بلاری میں دفعہ 304 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مرحوم اونیت کشیپے کے والد مکھن سنگھ کا پولیس پر الزام ہے کی ابھی تک ملزموں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

آج مرادآباد کے کل کلیکٹریڈ دفتر گیٹ پر ملزموں کی گرفتاری کی مانگ شیو سینا کے کارکن نے ایس ایس پی امیت پاٹھک کو ایک میمورنڈم دے کر گرفتاری کی مانگ کی ہے۔

مکھن سنگ نے بتایا کی اس کا بیٹے اونیت کشیپے شیتل نام کی لڑکی سے محبت کرتا تھا اسی وجہ سے شیتل کے والد منال مقامی تحصیل چندوسی ضلع سمبھل نے کچھ لوگوں کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کا قتل کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details