اردو

urdu

ETV Bharat / state

Death penalty for rape and murderسون بھدر میں نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے مجرم کو سزائے موت - نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے مجرم کو سزائے موت

جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج/خصوصی جج پوکسو ایکٹ سونبھدرا نہاریکا چوہان کی عدالت نے ملزم شیوم کو قصوروار ٹھہرایا اور اسے سزائےموت اور 3,25,000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مزید ایک سال قید کی سزا کاٹنی ہوگی ۔ عدالت نے سنگین جرم قرار دیتے ہوئے شیوم کو سزائے موت کی سزا سنائی ۔ 3 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی پوری رقم مقتول کے والد کو ملے گی۔Death penalty for rape and murder of minors

مجرم کو سزائے موت
مجرم کو سزائے موت

By

Published : Dec 9, 2022, 8:17 PM IST

سون بھدر، اتر پردیش کے سون بھدرا کی ایک عدالت نے 7 سالہ معصوم کی عصمت دری اور قتل کے ملزم کو سزائے موت اور 3 لاکھ 25 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔Death penalty for rape and murder of minors

جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج/خصوصی جج پوکسو ایکٹ سونبھدرا نہاریکا چوہان کی عدالت نے ملزم شیوم کو قصوروار ٹھہرایا اور اسے سزائےموت اور 3,25,000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مزید ایک سال قید کی سزا کاٹنی ہوگی ۔ عدالت نے سنگین جرم قرار دیتے ہوئے شیوم کو سزائے موت کی سزا سنائی ۔ 3 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی پوری رقم مقتول کے والد کو ملے گی۔

عدالت میں آنے والے معصوم بچی کے والدین کا کہنا تھا کہ اب ان کی بیٹی کو انصاف مل گیا ہے۔ انہوں نے عدالت کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

مزید پڑھیں:اندور کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details