اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: کرنٹ سے نوجوان ہلاک - Young man killed

بجنور میں ایک نوجوان پنکھا چلانے کے لئے پلگ لگارہا تھا تبھی اچانک بجلی آ گئی۔ اس کے سبب نوجوان کو کرنٹ لگا اور موقع پر ہی موت ہوگئی۔

بجنور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک
بجنور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

By

Published : Jul 18, 2020, 5:24 PM IST

ریاست اترپردیش میں بجنور ضلع کے تھانہ کرتپور مان نگر گاؤں میں آج صبح ایک نوجوان پنکھا چلانے کے لئے پلک لگارہا تھا تبھی اچانک بجلی آگئی اس کے سبب نوجوان کو کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی موت ہوگئی۔

بجنور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک۔ ویڈیو

اس تعلق سے مہلوکین کے اہل خانہ نے بجلی محکمہ کے افسران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ حادثہ بجلی محکمہ کے غفلت کی وجہ سے پیش آئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details