اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجلی کے زد میں آنے سے بچے کی موت - Child killed due to negligence of power department

بہرائچ کے گاؤں لکشمن پور مٹیہی میں شمس الدین نامی ایک 15 سالہ لڑکے کی بجلی کے زد میں آنے سے موت ہوگئی۔

بجلی کے زد میں آنے سے بچے کی موت
بجلی کے زد میں آنے سے بچے کی موت

By

Published : Jun 18, 2020, 8:22 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع بہرائچ کے گاؤں لکشمن پور مٹیہی میں شمس الدین نامی ایک 15 سالہ لڑکے کی بجلی کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق شمس الدین اپنی گھوڑی کو روڈ کے کنارے چرا رہا تھا اس دوران گھوڑی بھاگنے لگی، شمش الدین اسے پکڑنے کے لئے پیچھے دوڑا تبھی بجلی کے کھمبے پر لٹک رہا تار کے زد میں آ گیا اور اس ک موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔

بجلی کے زد میں آنے سے بچے کی موت

مقامی لوگوں کے مطابق 11000 لائن کا تار لمبے عرصے ٹوٹا پڑا تھا جس کی اطلاع محکمہ بجلی کو دی گئی تھی لیکن اطلاع ہونے کے باوجود بھی اس کی مرمت نہیں کرائی گئی تھی۔جو شمس الدین کے موت کی وجہ بنی۔

مقتول کے والد سیفو کی اطلاع پر نانپارہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بہرائچ روانہ کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details