اطلاع کے مطابق طبیعت منگورا گاؤں کا رام نریش اپنی بیٹی جیوتی کے ساتھ سڑک پار کررہے تھے، کہ اچانک سامنے سے آرہی بولیرو نے ٹکر ماردی، جس میں جیوتی کماری کی موقع پر ہی موت ہوگئی، اور رام نریش شدید طور پر زخمی ہوگئے، جس کے بعد رام نریش کو مقامی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔
سڑک حادثے میں بچی کی موت، والد زخمی - سڑک حادثے میں بچی کی موت،والد زخمی
اترپردیش کے کوشامبی کے کراری علاقے کے کوشامبی شاہراہ پر آج بولیرو کی ٹکر سے ایک بچی کی موت ہوگئی، جبکہ اس کے والد شدید طور پر زخمی پر زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں بچی کی موت،والد زخمی
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، جبکہ بولیرو ڈارئیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا،پولیس معاملے میں ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش کررہی ہے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:51 AM IST