نرورا بیراج سے گنگا اور ہتھنی کنڈ سے یمنا ندی میں پانی چھوڑے جانے سے دونوں ہی ندیوں کی پانی سطح میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
تپپل بلاک کے پاس گاؤں مہاراج گڑھ اور شیئر گڑھ میں یمنا ندی کی سطح اتنی بڑھ گئی ہے کہ یہ خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ تقریباً ایک ہزار بیگھہ سے زیادہ کسانوں کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوگی ہے، گاؤں مہاراج گڑھ میں لوگ کشتیاں لے کر اپنی منزل تک پہنچتے ہے۔ ضلع انتظامیہ نے یمنا ندی کے مہاراج گڑھ اور شیئر گڑھ ملحقہ دیہات میں ہائی الرٹ کر دیاہے اور گاؤں میں سیلاب چوکی بھی بنائی ہے۔