ضلع گونڈا کے ایک استاذ راکھا رام گپتا کے توسط سے پروگرام 'ہم نے سیکھا' ان کے اسکول میں شروع کیا گیا ، جو ابتدائی تعلیم کے طلباء کے لیے بہت ہی مفید ثابت ہو رہا ہے۔
غریب طلباء کی تعلیم کے لیے نئے پروگرام کا آغاز - شعبۂ بنیادی تعلیم
گونڈا ضلع کا ایک پروگرام 'ہم نے سیکھا' اس وقت پوری ریاست میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اس کی پذیرائی کی ہے۔
پروگرام 'ہم نے سیکھا' اب پورے صوبے میں لاگو ہوگا
وہیں ضلع میں وزیر برائے بنیادی تعلیم انوپما جائسوال کو جب اس پروگرام کی معلومات ہوئی، انھوں نے اس کی خوب ستائش کی اور وعدہ کیا کہ جلد ہی اسے پورے صوبے میں جاری کیا جائے گا۔
وہیں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اس کی ستائش کی۔
یہ بھی پڑھیں-