اردو

urdu

ETV Bharat / state

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار - undefined

ریاست اترپردیش میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے گھوسی اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار

By

Published : Sep 24, 2019, 7:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST

اس نشست کےلیے شیخ حسام الدین، سی پی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار

حلقہ اسمبلی گھوسی سے سی پی آئی کے امیدوار شیخ حسام الدین نے کہاکہ بنکروں اور کسانوں کے مسائل کو انتخابی منشور میں شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے اس حلقہ سے مسلسل چھ مرتبہ کامیاب ہونے والے پھاگو چوہان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں ترقیاتی کام کروانے میں وہ ناکام رہے۔

شیخ حسام الدین نے بجلی کی شرح میں اضافہ کی مذمت کی۔

شیخ حسام الدین ، امیدوار، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سید فرحان ای ٹی وی بھارت مئو

Last Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details