اردو

urdu

ETV Bharat / state

گائے کو پھانسی دینے کا ویڈیو وائرل - jalalpur cow news

ریاست اترپردیش کے ضلع امبیڈکرنگر کے تھانہ جلال پور کے گاؤں 'مورواہ' سے گائے کو پھانسی دینے کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

گائے کو پھانسی دینے کا ویڈیو وائرل

By

Published : Aug 17, 2019, 10:14 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:38 AM IST

اس ویڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ گاؤں کے کچھ لوگ ایک زندہ گائے کے گلے میں رسی باندھتے ہیں، اس کے بعد اس ایک عام کے درخت پر لٹکاکر اسے پھانسی دے دیتے ہیں۔

گائے کو پھانسی دینے کا ویڈیو وائرل

گائے کو پھانسی دینے سے اس کی موت ہوجاتی ہے۔

کچھ لوگ اس کا ویڈیو بناتے ہیں، اور پھر یہ ویڈیو وائرل ہوتا ہے۔

اس گاؤں کے پردھان بودھ پرکاش کو جب اندوہناک حادثے کی خبر ملی تو انہوں نے جلال پور تھانہ میں بذریعہ خط مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پردھان کے ذریعہ لکھا گئے خط کی نقل اس خبر کے ساتھ منسلک کی جا رہی ہے۔

بودھ پرکاش کا خط

تاہم ابھی تک اس کا مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details