اردو

urdu

ETV Bharat / state

Covid Vaccine for Children 12-14 years of age: نوئیڈا میں 12 سے 14 سال کے بچوں کو ویکسینیشن

نوئیڈا میں 12 سے 14 سال کی عمر کے تقریباً ایک لاکھ بچوں کے لیے ویکسینیشن Covid Vaccine for Children 12-14 years of age کا عمل پرائمری ہیلتھ سنٹر برولا، دادری، دنکور اور جیور میں شروع کر دی گئی ہے۔ ان مراکز پر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ویکسینیشن کیا جائے گا۔

By

Published : Mar 18, 2022, 7:30 PM IST

نوئیڈا میں 12 سے 14 سال کے بچوں کو ویکسینیشن
نوئیڈا میں 12 سے 14 سال کے بچوں کو ویکسینیشن

اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا وبا سے تحفظ کے لیے بزرگوں کے بعد اب بچوں کے لیے ویکسینیشن Covid Vaccine for Children 12-14 years of age کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

اس سلسلے میں آج چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے بتایا کہ 'ضلع میں 12 سے 14 سال کی عمر کے تقریباً ایک لاکھ بچے ہیں جن کے لیے ویکسینیشن کا عمل پرائمری ہیلتھ سنٹر برولا، دادری، دنکور اور جیور میں شروع کر دی گئی ہے۔ ان مراکز پر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ویکسینیشن کیا جائے گا۔

ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو جلد از جلد ویکسین لگوا کر کویڈ سے اپنے بچوں کو بچانے میں محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کریں۔

نوئیڈا میں 12 سے 14 سال کے بچوں کو ویکسینیشن


ڈسٹرکٹ امیونائزیشن آفیسر نے بتایا کہ انسداد کووڈ ویکسین کوربیویکس 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو لگائی جارہی ہے۔ یہ ویکسین میرٹھ سے موصول ہوئی ہے اور ضرورت کے مطابق اس کی خریداری باے جاری Covid vaccination campaign in Noida رہے گی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ صرف پہلے دن ویکسینیشن سنٹر پہنچنے والے بچوں کو ہی ٹیکہ لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2008، 2009 اور 15 مارچ 2010 تک پیدا ہونے والے بچوں کے ویکسینیشن Covid Vaccine for Children 12-14 years of age ہوں گے۔ اس لیے والدین اپنے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کے ویکسین ضرور لگوائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details