ملک میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے ٹیکہ لگوا کر عوام میں پھیلی افواہوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کی۔
ساتھ ہی ملک گیر سطح پر چل رہے کورونا ویکسینیشن کی کامیابی پر میرٹھ ڈی ایم نے سبھی ڈاکٹرز کو مبارک باد پیش کی اور ٹیکہ سے کسی طرح کے نقصان نہ ہونے کی بات بھی کہی۔