اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: کووڈ ہسپتال کے سکیورٹی اہلکار تنخواہ سے محروم - نوئیڈا کے سیکٹر 39

نوئیڈا میں کورونا دور میں کام کرنے والے کووڈ ہسپتال کے سکیورٹی اہلکار تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

نوئیڈا: کووڈ ہسپتال کے سکیورٹی اہلکار تنخواہ سے محروم
نوئیڈا: کووڈ ہسپتال کے سکیورٹی اہلکار تنخواہ سے محروم

By

Published : Oct 24, 2020, 2:25 PM IST

ایک طرف حکومت کورونا کے دوران کام کرنے والے کورونا واریئرس کو اعزاز سے نواز رہی ہے، وہیں دوسری جانب نوئیڈا کے کووڈ 19 ہسپتال میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو تنخواہ نہ ملنے پر وہ سڑک پر اترنے پر مجبور ہیں۔ ان سکیورٹی اہلکاروں کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہیں۔

نوئیڈا: کووڈ ہسپتال کے سکیورٹی اہلکار تنخواہ سے محروم

دو ماہ سے انہیں تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے وہ ہسپتال کے گیٹ پر جمع ہو گئے اور کام کرنے سے انکار کردیا۔

نوئیڈا کے سیکٹر 39 میں واقع کووڈ 19 ہسپتال کا افتتاح کچھ مہینے پہلے ہی اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا میں صنفی امتیاز کے خاتمے پر زور

دو ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ان سیکیورٹی اہلکاروں کا زندگی گزارنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ مکان مالک ان پر مکان خالی کرنے کے لیے زور دے رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details