گزشتہ 24 گھنٹوں میں مرادآباد میں 54 کورونا پازیٹیو مریض ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
مراد آباد: کووڈ 19 کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری - کورونا پازیٹیو مریض
ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں کورونا وائرس کے مزید 54 پازیٹیو کیسز ملنے سے انتظامیہ کے ماتھے پر شکن برقرار ہے۔
coronavirus
اب مراد آباد میں اب تک 8 ہزار 383 کورونا پازیٹیو مثبت کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 144 افراد اس مہلک وائرس کے سبب جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تاہم 6 ہزار 839 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔