ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے نئی منڈی تھانہ علاقے کے بھرتیاں کالونی کی رہائشی نیہا اور ان کے شوہر سندیپ نے ضلع مظفرنگر کے ایس ایس پی سے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
عاشق جوڑے نے بتایا کہ ہم دونوں بالغ ہیں اور ہم نے 19 نومبر 2020 کو 'آریہ سماج مندر' میں ہندو رسم رواج کے مطابق شادی کر لی ہے لیکن ہمارے اہلخانہ اس شادی سے خوش نہیں ہیں۔