اردو

urdu

ETV Bharat / state

Country Will be Governed by Constitution not by Sharia: حجابی ہڑدنگ سے مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش، مختار عباس نقوی - Election campaign of BJP candidates

اقلیتی بہبود کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے مسلم لڑکیوں کے حجاب لگانے سے متعلق کہا کہ ملک آئین سے چلے گا شریعت سے نہیں چلنے Country Will be Governed by Constitution not by Sharia دیا جائے گا۔

حجابی ہڑدنگ سے مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش: مختار عباس نقوی
حجابی ہڑدنگ سے مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش: مختار عباس نقوی

By

Published : Feb 12, 2022, 10:18 PM IST

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی آج اترپردیش کے رامپور میں بی جے پی امیدواروں کی انتخابی تشہیر کے لئے پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریاست میں دوبارہ بی جے پی کی حکومت بننے کی امید ظاہر کی۔

ویڈیو

وہیں مختار عباس نقوی نے کرناٹک میں جاری حجاب تنازعہ پر کہا کہ ملک کے آئین میں اپنے حقوق تھوپنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں :

انہوں نے کہا کہ یہ ملک آئین سے چلے گا شریعت سے نہیں چلنے دیا جائے گا۔ نقوی نے مسلم لڑکیوں کے حجاب کو حجابی ہڑدنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حجابی ہڑدنگ سے مسلم لڑکیوں کو تعلیم و ترقی سے دور رکھ کر طالبانی تالا لگانے کی کچھ لوگ سازشں کر رہے ہیں، ان کی ان سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details