اب تک 6 مرحلے کی گنتی ہو چکی ہے جس میں ایس پی امیدوار گورو کمار راوت بی جے پی امیدوار سے 7000 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
زید پور ضمنی انتخاب: ایس پی امیدوار کو سبقت - ایس پی امیدوار کو سبقت
ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زید پور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کا کام جاری ہے۔
زید پور ضمنی انتخاب: ایس پی امیدوار کو سبقت
زید پور اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کے نتیجوں کا رجھان نہیات حیران کن ہیں۔ اب تک 6 راؤنڈ کی گنتی پوری ہو چکی ہے۔ ساتویں راؤنڈوں میں ایس پی امیدوار گورو کمار راوت آگے چل رہے ہیں۔