اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 221271 ہے جبکہ 3356 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Aug 30, 2020, 1:39 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

یوپی میں ریکارڈ 5684 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 62 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی کل تعداد 221,271 ہے، تفصیلات یوں ہے۔

  • لکھنؤ میں 26414
  • کانپور نگر میں 14592
  • غازی آباد میں 7967
  • نوئیڈا میں 7726
  • وارانسی میں 7835
  • مراد آباد میں 4777
  • میرٹھ میں 4055
  • جونپور میں 3655
  • علی گڑھ میں 3959
  • بارہ بنکی میں 3371
  • سہارنپور میں 3595
  • رام پور میں 3034
  • آگرہ میں 2774
  • بستی میں 2329

ریاست میں اب تک 162,741 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  1. لکھنؤ سے 18755
  2. کانپور سے 10738
  3. نوئیڈا سے 6682
  4. غازی آباد سے 6611
  5. گورکھپور سے 5968
  6. جونپور سے 3089
  7. مراد آباد سے 3334
  8. آگرہ سے 2281

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3356 افراد کی اموات ہوئی ہے۔

  • کانپور شہر میں 418
  • لکھنؤ میں 338
  • وارانسی میں 161
  • پریاگ راج میں 150
  • میرٹھ میں 133
  • گورکھپور میں 128
  • بریلی میں 115
  • آگرہ میں 106
  • مراد آباد میں 103

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی اموات ہوئی ہے۔

یہاں ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 53,360 ہے۔

  1. لکھنؤ میں 6764
  2. کانپور میں 3079
  3. پریاگ راج میں 2915
  4. وارانسی میں 1790
  5. بریلی میں 1350

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ڈور ٹو ڈور سروے کرائیں تاکہ جلد اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیے:کانپور: رواں برس تاریخی جلوس منسوخ

اس کے علاوہ اچھی بات یہ ہے کہ اتر پردیش میں کورونا سے 73 فیصد سے زائد لوگ شفایاب ہو رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details