اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا سے اب تک 1918 اموات - اتر پردیش میں کورونا وائرس

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست بھر میں 1 لاکھ 9 ہزار 122 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1918 لوگوں کی اب تک موت ہوئی ہے۔'

اتر پردیش میں کورونا سے 1918 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 1918 اموات

By

Published : Aug 7, 2020, 11:05 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں اب تک سب سے زیادہ 4658 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست بھر میں 1 لاکھ 9 ہزار 122 ہزار افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1918 لوگوں کی اب تک موت ہوئی ہے۔'

اتر پردیش میں کورونا سے 1918 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 1918 اموات

اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کورونا مریضوں کی تعداد

لکھنؤ میں 11128

کانپور نگر میں 7325

نوئیڈا میں 5791

غازی آباد میں 5789

بنارس میں 3823

میرٹھ میں 2516

جونپور میں 2512

مراد آباد میں 2292

آگرہ میں 1989

علی گڑھ میں 1830

بلند شہر میں 1496

رام پور میں 1437

بارہ بنکی میں 1436

سہارنپور میں 1293

بستی میں 1084


وہیں صوبے میں اب تک 63402 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 5874

نوئیڈا سے 4786

غازی آباد سے 4475

کانپور سے 2648

میرٹھ سے 1862

آگرہ سے 1592

گورکھپور سے 1535

مراد آباد سے 1391

جونپور سے 122

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کورونا وائرس سے اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں اموات

کانپور شہر میں 244

لکھنؤ میں 125

میرٹھ میں 114

آگرہ میں 100

وارانسی میں 92

غازی آباد میں 64

پریاگ راج میں 68

مراد آباد میں 62

گورکھپور میں 65

فیروز آباد میں 41

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں ایکٹیو کیسز

لکھنؤ میں 4806

کانپور میں 4451

پریاگ راج میں 1837

وارانسی میں 1867

غازی آباد میں 1034

نوئیڈا میں 919

جھانسی میں 617

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19 مالی پیکیج کی 890.32 کروڑ روپے کی دوسری قسط جاری

واضح رہے کہ 'اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج سے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کئی اضلاع کا دورہ کریں گے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details